امریکی صدر کی اہلیہ کا جیکٹ سوشل میڈیا پر متنازعہ بن گیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے امریکہ میں غیر قانونی تارکین وطن سے علیحدہ کیے گئے بچوں سے ملاقات کی اس دوراس نے جو جیکٹ پہن رکھا تھا اس کے بارے میں سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی۔