World News in Urdu
Июнь
2018

Новости за 22.06.2018

Ur.mehrnews.com 

چوہدری نثار کا نوازشریف سے سیاسی اختلاف

پاکستان کے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے کوئی بغاوت نہیں کی، صرف نوازشریف سے سیاسی اختلاف ہے اگر اقتدار اور عہدہ عزیز ہوتا تو جاکر معافی مانگ لیتا۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کی پابندیاں خود امریکہ کی رسوائی کا باعث / دشمن کے مکر و فریب سے آگاہ رہنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے امریکہ کی طرف سے ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو خود امریکہ کے لئے ذلت و رسوائی کا باعث قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود ایران ترقی اور پیشرفت کی سمت گامزن ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان میں پانچ خواتین کو اِغوا کرکے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گيا

ہندوستان کی ریاست جھاڑکھنڈ کے ضلع کُھنٹی میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے اسلحے کے زور پر فلاحی تنظیم آشا کرن کے لیے کام کرنے والی پانچ خواتین کو اِغوا کرکے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

Ur.mehrnews.com 

مرحوم حجۃ الاسلام حسینی کی تشییع جنازہ

تہران میں مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی اکبری حسینی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ مرحوم حسینی ٹی وی پر درس اخلاق دیا کرتے تھے۔

Ur.mehrnews.com 

قطر کے بادشاہ سے امریکی صدر کے داماد اور مشیر کی ملاقات

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے امریکی صدر ٹرمپ کے مشیر اور داماد جیرڈ کوشنر نے ملاقات اور گفتگو کی۔امریکی صدر کے داماد سعودی عرب سمیت دیگر عرب حکام کو اسرائیل کا کلمہ پڑھنے کا سبق سکھا رہے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

حماس کو اسرائیل سے کوئی خوف نہیں

اسرائیل کے ایک تجزيہ نگار کا کہنا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کو اسرائیل سے کوئی خوف نہیں ہے بلکہ اسرائیل حماس سے ڈرتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

جنت البقیع آج بھی آل سعود کی ازواج رسول(ص) ،اولاد رسول اور اصحاب رسول (ص) سے کھلی دشمنی کا ثبوت

اسلام اور مسلمانوں کے مقدسات کے خلاف آلِ سعود کی تاریخ بھیانک، بہیمانہ ، وحشیانہ ، سنگين جرائم اور سیاہ کارناموں سے مملو ہے۔ جنت البقیع کی شہادت آل سعود کی ازواج رسول(ص) ،اولاد رسول اور اصحاب رسول سے کھلی دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔