پاکستان تحریک انصاف کے دو رہلماؤں میں لڑائی 22.06.2018 20:17 Ur.mehrnews.com پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور سابق جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین کے درمیان سرد جنگ شدت اختیار کر گئی۔