ویانا میں اوپک کا اجلاس
ویانا میں اوپک کا 174واں اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران، الجزائر،عراق اور ونزوئلا نے سعودی عرب کی اوپک کے موجودہ معاہدے کو ختم کرنے کی پالیسی کو مسترد کردیا۔