World News in Urdu

صعدہ پر سعودی عرب کے فضائی حملے میں 5 افراد شہید

سعودی عرب کی یمن کے مختلف صوبوں پر فضائی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے صعدہ پر تازہ ترین ہوائی حملے میں 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте