World News in Urdu

شام میں ایرانی فوجی مشیر جنرل دایی پور درجہ شہادت پر فائز ہوگئے

شام میں ایران کی فوجی مشاورت کا سلسلہ جاری ہے ایرانی فوجی مشیر جنرل شاہرخ دایی پور شام میں فوجی مشاورت کے دوران درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔

Читайте на сайте