زمبابوے کے صدر کی ریلی میں بم دھماکہ / متعدد افراد زخمی
زمبابوے کے صدر ایمرسن منینگیگوا کی ریلی میں دوران خطاب دھماکے سے کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ صدر کو کوئی گزند نہیں پہنچا ہے۔