اسرائیل نے غرب اردن میں فلسطینیوں کی فصلیں نذرآتش کردیں
ایک طرف سعودی عرب کی اسرائیل اور غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ ساز باز کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری طرف فلسطینیوں پر اسرائیل کے بہیمانہ مظآلم کا سلسلہ بھی جاری ہے اسرائیل نے تازہ کارروائی میں غرب اردن میں فلسطینیوں کی فصلیں نذرآتش کردی ہیں۔