ترکی کے 1000 سفارتکاروں کی جرمنی میں پناہ لینے کی درخواست
جرمن وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ دو سال میں ترکی کے 1000 سے زائد سفارتکاروں نے جرمنی میں پناہ لینے کی درخواستیں دے رکھی ہیں۔