عمران خان ٹکٹوں کی تقسیم پر ذھنی دباؤ اور تناؤ کا شکار
تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر اختلافات اس قدر شدید ہوچکے ہیں کہ جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی میں شدید اختلاف پیدا ہوگئے ہیں اور شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا عندیہ بھی دیدیا ہے۔