World News in Urdu

شہید بہشتی یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے والے طلباء کا جشن

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں شہید بہشتی یونیورسٹی کے وائس چانسلر حسن صدوق کی موجودگی میں یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے والے طلباء کا جشن منعقد ہوا۔

Читайте на сайте