تہران میں پہلی کلاس کے بچوں کی آنکھوں اور کانوں کے ٹیسٹ کا آغاز 25.06.2018 11:26 Ur.mehrnews.com تہران میں پہلی کلاس میں داخلہ لینے والے بچوں کی آنکھوں اور کانوں کے ٹیسٹ کا آغاز ہوگیا ہے۔