World News in Urdu
Июнь
2018

Новости за 25.06.2018

Ur.mehrnews.com 

روس میں ایران اور پرتگال کے درمیان میچ 1- 1 گول سے برابر رہا

روس میں عالمی کپ فوٹبال مقابلوں کا سلسلہ بڑے جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے جہاں آج اسلامی جمہوریہ ایران اور پرتگال کی قومی فٹبال ٹیموں کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا لیکن اس کے باوجود ایران اگلے مرحلے ميں نہیں پہنچ سکا۔

Ur.mehrnews.com 

شہباز شریف ہر ادارے کے انچارج بنے ہوئے تھے

پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے پانی کی قلت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے سابق وزير اعلی شہباز شریف نے خود کو ہر ادارے کا انچارج بنایا ہوا تھا۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کی ہرات میں شیعہ ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام توکلی کے بہیمانہ قتل کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے افغانستان کے شہر ہرات میں ممتاز شیعہ عالم دین شہید حجۃ الاسلام محمد جعفر توکلی کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن افغانستان میں مختلف مذاہب کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی ناکام کوشش کررہا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کی سڑکوں پر سعودی عورتوں کا راج

سعودی عرب کی خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت ملنے کے بعد سعودی عرب کی سڑکوں پر سعودی عورتوں کا راج ہوگیا ہے سعودی عرب میں جاری اصلاحات کے بعد وہابی نظریات کا خاتمہ ہوجائےگا۔

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان معاشرتی تعصب میں سرفہرست

ہندوستان معاشرتی اعتبار سے تعصب والے ممالک میں سرفہرست ہے جہاں عیسائیوں اور مسلمانوں کو سب سے زیادہ مذہبی تعصب کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔