مرحوم حجۃ الاسلام حسینی کی یاد میں مجلس ترحیم
تہران میں مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی اکبر حسینی ( معلم اخلاق) کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں اعلی سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔