سعودی عرب میں عورتوں کوگاڑی خود چلانے کی اجازت کے بعد پہلا حادثہ
سعودی عرب حکومت کی طرف سے کی خواتین کو گاڑی خود چلانے کی اجازت کے بعد پہلے ہی روزخاتون ڈرائیور سے پہلا حادثہ ہوگیا تاہم خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔