World News in Urdu

ایرانی پارلیمنٹ کا صدر روحانی سے اقتصادی ٹیم کو تبدیل کرنے کا مطالبہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے صدر حسن روحانی کےنام ایک خط میں حکومت کی اقتصادی ٹیم کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Читайте на сайте