World News in Urdu
Июнь
2018

Новости за 26.06.2018

Ur.mehrnews.com 

ایرانی پارلیمنٹ کا عام اجلاس

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا عام اجلاس اسپیکر لاریجانی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ملک میں جاری معاشی مشکلات کو حل کرنے کے بارے میں غور کیا گيا۔

Ur.mehrnews.com 

یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا

یمنی فورسز اور قبائل کا سعودی عرب کی بہیمانہ جارحیت اور بربریت کے خلاف مقابلہ جاری ہے یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے اہم کمانڈر مرعی الزعبلی کو ہلاک کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

آزادی اسٹیڈیم میں فٹبال شائقین کا ایران اور پرتگال کے درمیان فٹبال میچ مشاہدہ

ایران کے دارالحکومت تہران کے آزادی اسٹیڈیم سمیت ملک بھر کے تمام شہروں میں ایرانی عوام نے روس میں ہونے والے ایران اور پرتگال کی قومی فٹبال ٹیموں کے درمیان فٹبال میچ کا بھر پور انداز میں مشاہدہ کیا۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے سابق وزیر خزانہ کو انٹر پول کے ذریعہ وطن واپس لانے کا فیصلہ

پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) نے مختلف مقدمات میں مطلوب پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیٹوں حسن اور حسین نواز کو انٹر پول کے ذریعہ وطن واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

تہران میں بعض دکانداروں کا مظاہرہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں بعض دکانداروں نے بازار میں اشیاء کے عدم استحکام اور اس سلسلے میں حکومت کی غفلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔