World News in Urdu

صدر ٹرمپ اور صدر اردوغان کی ٹیلیفون پر گفتگو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک صدر کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے شام کے علاقہ منبج میں مشرکہ روڈ میپ پر تعاون جاری رکھنے کی تاکید کی ہے۔

Читайте на сайте