World News in Urdu

ہندوستانی فوج کا میجر اپنے ہی ساتھی میجر کی اہلیہ کا قاتل نکلا

دہلی پولیس کا کہنا ہےکہ میجرنکہل رائے ہندا کو اتوار کے روز گرفتار کیاگیا، نکہل نے ساتھی میجر کی اہلیہ شائلزا ویویدی کو چھری سے گلا کاٹ کر قتل کردیا تھا۔

Читайте на сайте