World News in Urdu
Июнь
2018

Новости за 27.06.2018

Ur.mehrnews.com 

ترکی میں فوجیوں سمیت 86 افراد گرفتار

ترکی میں عام انتخابات کے بعد ایک بار پھر کریک ڈاؤن کا آغاز ہوگيا ہے ترکی کے مختلف علاقوں سے ایک فتح اللہ گولن دہشتگرد تنظیم کے 86 افراد گرفتار کر لئے گئے جن میں حاضر سروس فوجی افسران بھی شامل ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

شاہد خاقان عباسی آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہل قرار

پاکستان الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کو 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہل قرار دے دیا ہے جس کے بعد وہ اب کسی بھی حلقے سے الیکشن لڑنے کے اہل نہیں ہوں گے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ مشترکہ ایٹمی معاہدہ اپنی جگہ مضبوط اور مستحکم ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدہ اپنی جگہ مضبوط اور مستحکم ہے روس، چین اور یورپی یونین مشترکہ ایٹمی معاہدے کو تحفظ فراہم کرنے کی تلاش و کوشش کررہے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

عوام کی رضایت حاصل کرنےکے لئے عدلیہ کا اپنے وظائف پر عمل بہت ضروری

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججوں اور اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں عدلیہ میں سریع تبدیلی اور تحول پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: عوام کی رضایت اور خوشنودی حاصل کرنے کے لئے عدلیہ کا اپنے وظائف پر عمل بہت ضروری ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ ریچھوں پر ٹریڈمل کا ٹیسٹ

قطبی ریچھوں پر کئے گئے ٹیسٹوں کے مطابق انھیں راستہ چلنے میں عام جانوروں کی طرح زیادہ انرجی مصرف کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

Ur.mehrnews.com 

دفاع مقدس شعر سمینار منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں باغ کتاب میں دفاع مقدس شعر کا دوسرا سمینار منعقد ہوا جس میں ثقافتی ، ادبی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔