World News in Urdu

ٹائپ ون ذیابیطس مریضوں کے لیے کھائی جانے والی گولی تیار

ذیابیطس کے مریضوں کےلیے روزانہ ٹیکوں کے ذریعے انسولین بدن میں داخل کرنے کا عمل بڑا تکلیف دہ ہوتا ہے لیکن اب ٹائپ ون ذیابیطس کے کروڑوں مریضوں کےلیے کھائی جانے والی گولی تیارکرلی گئی ہے۔

Читайте на сайте