دفاع مقدس شعر سمینار منعقد 27.06.2018 12:41 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں باغ کتاب میں دفاع مقدس شعر کا دوسرا سمینار منعقد ہوا جس میں ثقافتی ، ادبی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔