ایرانی قوم اقتصادی پابندیوں کو عظیم فرصت میں تبدیل کرسکتی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی عوام کے دشمنوں کی طرف سے ایرانی عوام کے خلاف اقتصادی پابندیوں سخت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم اقتصادی پابندیوں کو عظیم اور بہترین فرصت میں تبدیل کرسکتی ہے۔