World News in Urdu
Июнь
2018

Новости за 28.06.2018

Ur.mehrnews.com 

اردن میں محمد بن سلمان اور نیتن یاہو کی ملاقات کی تائید

سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف گھناؤنی سازشوں کا سلسلہ جاری ہے گذشتہ ہفتہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے اردن میں اسرائیل کے خونخوار وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کی ایک اعلی عرب رہنما نے تائید کردی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

شیشے کے گھر میں بیٹھنے والوں کو دوسروں پر پتھر نہیں پھینکنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے حالیہ آشوب کے بارے میں امریکی وزير خارجہ کے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ شیشے کے گھر میں بیٹھے ہیں انھیں دوسروں پر پتھر نہیں پھینکنا چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

مرحوم حسینی کے ایصال ثواب کے سلسلے میںم جلس ترحیم

تہران میں مسجد فائق میں معلم اخلاق مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی اکبری حسینی کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں ایرانی اسپیکر سمیت دیگراعلی حکام نے بھی شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

عمران خان کا وہابیوں کو منہ توڑ جواب/ بابا فرید گنج شکر کے دربار میں اللہ تعالی کا سجدہ شکر ادا کیا

با با فرید گنج شکر کے دربار پر حاضری کے وقت عمران خان اور ان کی اہلیہ نے چوکھٹ پر بوسہ دیا اور سجدہ شکر ادا کیا تووہابیوں نے سوشل میڈ یا پر ہنگامہ برپا کردیا ، جس پر عمران خان نے وہابیوں کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے بابا فرید گنج شکر کے دربار پر پہنچ کر اللہ تعالی کا سجدہ شکر ادا کیا اور ان کی چوکھٹ پر بوسہ دیا

Ur.mehrnews.com 

فلم/ برازیل 2 ، سربیا صفر

روس میں فیفا ورلڈ کپ مقابلوں میں برازیل کی قومی فٹبال ٹیم نے سربیا کی قومی فٹبال ٹیم کو صفر کے مقابلے 2 گول سے ہرا دیا۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ میکسیکو صفر سویڈن 3

روس میں عالمی فٹبال کپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں سویڈن نے میکسیکو کو صفر کے مقابلے تین گول سے شکست دیدی۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں 5 دہشت گرد گرفتار

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سبی علاقہ میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی قوم اقتصادی پابندیوں کو عظیم فرصت میں تبدیل کرسکتی ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی عوام کے دشمنوں کی طرف سے ایرانی عوام کے خلاف اقتصادی پابندیوں سخت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم اقتصادی پابندیوں کو عظیم اور بہترین فرصت میں تبدیل کرسکتی ہے۔