World News in Urdu

شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی طیاروں کی بمباری میں 22 دہشت گرد ہلاک

شام کے جنوبی علاقے میں روسی جنگي طیاروں نے وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 22 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте