World News in Urdu
Июнь
2018

Новости за 29.06.2018

Ur.mehrnews.com 

فلم/ جاپان صفر- پولینڈ 1

روس میں فیفا ورلڈ کپ کے عالمی مقابلوں میں پولینڈ نے جاپان کو صفر کے مقابلے ایک گول سے ہرا دیا۔

Ur.mehrnews.com 

وہابی دہشت گردوں نے ایک سال کے دوران 10 ہزار سے زائد بچوں ہلاک یا معذور کردیا

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سن 2017 کے دوران وہابی دہشت گردوں نے مختلف حملوں میں 10 ہزار سے زائد بچوں کو ہلاک یا معذور کردیا جب کہ 8 ہزار بچوں کو دہشت گردی کے واقعات میں استعمال کیا گیا۔