یورپی یونین کے ممالک کا پناہ گزین کیمپ بند کرنے پر اتفاق
یورپی یونین کے ممالک نے پناہ گزینوں سے متعلق نئے معاہدے پر اتفاق رائے پیدا کر لیا ہے جس کے تحت پناہ گزین کیمپ بند کردیئے جائیں گے۔