World News in Urdu

شاہد خاقان عباسی کو تاحیات نااہل کرنے کا فیصلہ معطل

پاکستان میں لاہور ہائیکورٹ نے ایپلٹ ٹریبونل کے شاہد خاقان عباسی کو تاحیات نااہل کرنے کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے انھیں این اے 57 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی ہے ۔

Читайте на сайте