شہید مدرس اسپتال میں 15 مہینے کے بچے کے دل کا آپریشن
شہید مدرس اسپتال میں شہید بہشتی میڈيکل یونیورسٹی کے ڈاکٹروں نے 15 مہینے کے بچے کے دل کا کامیاب (PULMONARY SLING ) آپریشن کیا ہے ۔