World News in Urdu
Июнь
2018

Новости за 30.06.2018

Ur.mehrnews.com 

جزیرہ مینو میں پینے کے پانی کی تقسیم

صوبہ خوزسان میں واقع جزیرہ مینو میں بارش کی کمی کے باعث خشکسالی کا خدشہ ہے جس کے باعث علاقہ میں پینے کے پانی کی تقسیم کا سلسلہ شروع کردیا گيا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

جنوبی پنجاب سے مسلم لیگ (ن) کودھچکا/ 5 امیدواروں نے ٹکٹ واپس کردیئے

پاکستان میں میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ناتخابات کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں جنوبی پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کو زبردست جھٹکا لگا ہے اور 5 حلقوں کے امیدواروں نے مسلم لیگ کو ٹکٹ واپس کردیئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

دشمن کے سامنے استقامت کے بیشمار فوائد اورتسلیم ہونے کے بیشمار نقصانات ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام حسین (ع) یونیورسٹی میں فوجی جوانوں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: دشمن کے سامنے استقامت کے بیشمار فوائد اور اس کے سامنے تسلیم ہونے کے بیشمار نقصانات ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

سنیگال صفر- کولمبیا 1

روس میں فیفا ورلڈ کپ مقابلوں کا سلسلہ بڑی آب و تاب کے ساتھ جاری ہے جہاں دوسرے مرحلے میں کولمبیا کی قومی ٹیم نے سنیگال کی ٹیم کو صفر کے مقابلے ایک گول سے ہرا دیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

برطانیہ صفر- بیلجیئم 1

روس میں فیفا ورلڈ کپ مقابلوں کا سلسلہ زور و شور کے ساتھ جاری ہے۔ جہاں دوسرے مرحلے میں بیلجیئم کی قومی ٹیم نے برطانیہ کی ٹیم کو صفر کے مقابلے ایک گول سے شکست دیدی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

خطے میں کیمیائی ہتھیاروں کے اصل ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ خطے میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے اصل ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل ہیں اور ان کیط رف سے خطے میں وہابی دہشت گردوں کی سرپرستی کا سلسلہ جاری ہے۔