صدر حسن روحانی سوئیزرلینڈ روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ سوئیز رلینڈ کے دارالحکومت برن روانہ ہوگئے ہیں، روحانی سوئیزر لنیڈ کے بعد آسٹریا کا دورہ بھی کریں گے۔