فلم/ روس 1- اسپین 1 + پانلٹی
روس میں فیفا ورلڈ کپ مقابلون کا سلسلہ دوسرے مرحلے میں جاری ہے جہاں روس اور اسپین کی ٹیموں نے ایک ایک گول کیا جبکہ پنالٹی گول کے ذریعہ روس کی ٹیم کامیاب ہوگئی۔