World News in Urdu

صدر حسن روحانی سوئیزرلینڈ پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ایک اعلی سیاسی وفد کے ہمراہ سوئیز رلینڈ کے دارالحکومت برن پنہچ گئے ہیں جہاں سوئیزرلینڈ کے صدر ایلن بوریس نے ان کا والہانہ استقبال کیا ہے۔

Читайте на сайте