اصفہان میں 40 ٹن منشیات کو تباہ کردیا گیا 03.07.2018 18:04 Ur.mehrnews.com ایران کے صوبہ اصفہان سمیت 7 صوبوں میں ایک تقریب کے دوران 40 ٹن منشیات کو آگ لگا دی گئی۔