World News in Urdu
Июль
2018

Новости за 03.07.2018

Ur.mehrnews.com 

اسرائيلی حکومت ناجائز، غیر قانونی ،غاصب اور جعلی ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سوئیزرلنیڈ کے صدر ایلن بوریس کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں بےباک رد عمل ظاہر کرتے ہوئےکہا ہے کہ اسرائيلی حکومت ناجائز ، غیرقانونی، غاصب اور جعلی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ بیلجیئم 3- جاپان 2

روس میں فیفا ورلڈ کپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں بیلجیئم کی قومی فٹبال ٹیم نے جاپان کو2 کے مقابلے 3 گول سے ہرا دیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ برازيل 2- میکسیکو صفر

روس میں عالمی کپ فٹبال مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں برازیل کی قومی فٹبال ٹیم نے میکسیکو کوصفر کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

شمالی کوریا کا جوہری پروگرام ایک سال میں غیر مؤثر ہوجائےگا

امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی کم جونگ ان سے ملاقات کے بعد شمالی کوریا کا جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے پروگرام کا بیشتر حصہ ایک سال کے اندر اندر عملی طور پر غیر موثر ہو جائے گا ۔

Ur.mehrnews.com 

افغانستان میں 35 وہابی دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں اورآپریشن کے دوران طالبان دہشت گردوں کے 2 اہم کمانڈروں سمیت 35 وہابی دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

نواب عمارت ویران ہوگئی

ایران کے صوبہ یزد میں واقع نواب عمارت ایران کے قدیمی اور تاریخی آثار میں ثبت ہے لیکن حکام کی عدم توجہ کی وجہ سے وہ آجکل منشیات اور چوروں کی چھپنے کی جگہ میں بدل گئی ہے۔