World News in Urdu

مرشد سے عشق اور عقیدت کے اظہار کو شرک نہیں کہا جا سکتا

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مزار پر حاضری کے سلسلے میں وہابیوں کی تنقید کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرشد سے عشق اور عقیدت کے اظہار کو شرک نہیں کہا جا سکتا۔

Читайте на сайте