پاکستان نے آسٹریلیا کو 45 رنز سے شکست دے دی 05.07.2018 17:50 Ur.mehrnews.com پاکستان ، آسٹریلیا اور زمبابوے کے درمیان سہ ملکی ٹی20 ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 45 رنز سے شکست دے دی ہے۔