ہندوستان میں ایک کلو گرام یورینیم ضبط / 5 افراد گرفتار 09.07.2018 12:30 Ur.mehrnews.com ہندوستان کے شہرکلکتہ میں پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کرکے ایک کلوگرام یورینیم ضبط کرلی ہے۔