World News in Urdu
Июль
2018

Новости за 09.07.2018

Ur.mehrnews.com 

برطانوی وزیرخارجہ نے استعفی دیدیا

برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن نے ’بریگزٹ‘ کے معاملے پر وزیراعظم تھریسامے سے اختلافات کے باعث عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

برطانیہ میں نواز شریف کے گھر ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر احتجاجی مظاہرہ

برطانیہ میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم ملزم نواز شریف کے گھر ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر مشتعل افراد نے مظاہرہ کیا اور دروازے پر لاتیں ماریں جب کہ نون لیگ کے مقامی رہنما کو مارنے پیٹنے کی بھی کوشش کی۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب میں دہشت گردانہ حملے میں 2 افراد ہلاک

سعودی عرب میں مسلح افراد نے سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور ایک حملہ آور ہلاک ہوگئے تین مسلح حملہ آوروں میں ایک بنگلہ دیشی بھی شامل ہے۔

Ur.mehrnews.com 

شمالی کوریا پر جوہری پروگرام ختم کرنے تک پابندیاں جاری رہیں گی

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے کہا ہے کہ جب تک شمالی کوریا اپنا جوہری پروگرام مکمل طور پر ختم نہیں کردیتا اور اس کے تمام ہتھیاروں کے تلف کیے جانے کی تصدیق نہیں ہوجاتی اس وقت تک اس پر پابندیاں برقرار رہیں گی۔