پاکستان کے سابق صدر کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا
پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیاہے۔