جاپان میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی
جاپان میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 100 جب کہ بے گھر افراد کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہوگئی ۔