سعودی عرب میں بلو وہیل گیم میں 13 سالہ بچی ہلاک 09.07.2018 19:17 Ur.mehrnews.com سعودی عرب میں بلو وہیل گیم کی وجہ سے 12 سالہ لڑکے کی ہلاکت کے بعد 13 سالہ بچی بھی ہلاک ہوگئی ہے۔