ایران کے نائب صدر کا اصفہان کا دورہ 10.07.2018 13:13 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگيری نے اصفہان کے دورے کے دوران کئی پراجیکٹوں کا افتتاح کیا ہے۔