World News in Urdu
Июль
2018

Новости за 10.07.2018

Ur.mehrnews.com 

نواز شریف کے دونوں بیٹے اشتہاری قرار/ وارنٹ انٹرپول کو ارسال

پاکستان کے احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزير ا‏ظم ملزم نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ جاری کرتے ہوئے انہیں اشتہاری قرار دے دیا جب کہ وزارت داخلہ نے وارنٹ انٹرپول کو ارسال کردیئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

کشمیر کے ضلع شوپیاں میں 4 افراد ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ہندوستانی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

امریکی وزیر خارجہ کی طالبان سےمذاکرات کی حمایت

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو افغانستان کے غیر اعلانیہ دورے کے دوران افغان صدر اشرف غنی، چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات میں طالبان سےمذاکرات کی حمایت کی ہے۔