رحیم یارخان میں رشتہ سے انکار پر عورت کا قتل 10.07.2018 11:40 Ur.mehrnews.com پاکستان کے علاقہ رحیم یارخان میں خاتون کو رشتہ سے انکار پر سر عام قتل کر دیا گیا، لوگ دیکھتے رہے کسی نے مقتولہ کی کوئی مدد نہیں کی۔