نواز شریف موجودہ حالات کے ذمہ دار ہیں 10.07.2018 19:18 Ur.mehrnews.com پاکستان کے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے سابق وزير اعظم ملزم نوازشریف کو موجودہ حالات کا بڑا ذمہ دار قرار دیدیا ہے ۔