World News in Urdu

پشاور میں خودکش حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی

پاکستان کے شہر پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ میں خودکش حملے اور ہارون بلور سمیت 21افراد کی ہلاکت کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم طالبان پاکستان نے قبول کرلی ہے ۔

Читайте на сайте