بغداد اور الرمادی کی شاہراہ کھول دی گئی 11.07.2018 18:08 Ur.mehrnews.com عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد اور الرمادی کے درمیان شاہراہ کو کھول دیا گيا ہے یہ شاہراہ 2014 سے اب تک بند پڑی تھی۔