World News in Urdu

طالبان کا سعودی بادشاہ اور وہابی ملاؤں پر برہمی کا اظہار/ امریکی کفر کا ساتھ دینے پر افسوس

افغان طالبان نے سعودی عرب کے بادشاہ اور وہابی ملاؤں کی طرف سے اسلام کے بجائے امریکی کفر کا ساتھ دینے پر افسوس اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے افغانستان کے بارے میں مکہ اعلامیہ کو مسترد کردیا ہے۔

Читайте на сайте