سنندج میں بس اور تیل ٹینکر میں تصادم میں جاں بحق ہونے والوں کی تشیی جنازہ
ایران کے شہر سنندج میں مسافر بس اور تیل ٹینکر میں تصادم میں ایک در جن سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے تھے جنکی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔